10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

خان صاحب بھی نوازشریف کی ڈگرپر


پاکستان

24/Nov/2018

News Viewed 1843 times

خان صاحب بھی نوازشریف کی ڈگرپر

نو ازشر یف کی ضدی طبیعت کی کہانی بہت پر انی ہو گی ہے بھی کوئی انسان یا سیاستدان اپنی انفرادیت کا دعویٰ کرتا ہے تو ہمیں بے اختیار یہ شعر یاد آ جاتا ہےوازشریف کی ضدی طبیعت کی کہانی بہت پرانی ہے۔ چوہدری شجاعت حسین، چوہدری نثار علی خان، شہباز شریف، بیگم کلثوم نواز مرحومہ اور میاں محمد شریف مرحوم تک ان کے بہت سے چاہنے والے، دوست اور خیرخواہ ہمیشہ انہیں سمجھاتے رہے کہ میاں صاحب آہستہ!چنانچہ خان صاحب سے جب نبھائی نہ گئی اور انہوں نے اپنی شریکۂ حیات کو عقد سے آزاد کر دیا تب بھی جمائمہ نے چُپ توڑی نہ وضع داری چھوڑی اور وہ بھی خبر لیک کروا کے اور اچھی خاصی خاک اڑوا کر133 اور پھر جس کو بیاہ کر لائے، اس کو نہ اپنے مطابق ڈھال سکے اور نہ خود کو اس کے مطابق ڈھال سکے اور آؤٹ ہو گئے پھر خاک اڑی اور خوب اڑی۔ اولیاء اللہ کی چوکھٹوں پر ماتھا ٹیکا۔ الیکشن جیتا۔ وکٹری سپیچ میں ماضی بُھلانے کی بات کی۔



سواد زندگانی میں اک ایسی شام آتی ہے

جو خالی ہاتھ آتی ہے
 

یہ بھی پڑھیں:حکومت جلد از جلد گر جائے، عمران خان


 

متعلقہ خبریں